الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
� لغوی تشریح : «مَوَاقِعَ نَبْلِه» «مَوَاقِع»، موقع کی جمع ہے، مراد ہے تیروں کے گرنے کی جگہیں۔ اور «نَبْل»...
� لغوی تشریح:
«مَوَاقِعَ نَبْلِه» «مَوَاقِع» ، موقع کی جمع ہے، مراد ہے تیروں کے گرنے کی جگہیں۔ اور «نَبْل» کے معنی ہیں: تیر۔ ”نون“ پر فتحہ اور ”با“ ساکن ہے۔ انہی لفظوں سے اس کا واحد استعمال نہیں ہوتا۔
فائدہ:
نماز مغرب میں زیادہ تاخیر جائز نہیں۔ اس کے ادا کرنے میں جلدی ہی بہتر ہے جیسا کہ اس حدیث سے ظاہر ہوتا ہے۔
راویٔ حدیث:
(سیدنا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ) ان کی کنیت ابوعبداللہ تھی۔ کم عمری کی وجہ سے غزوہ بدر میں شریک نہ ہو سکے۔ غزوہ احد اور بعد کے غزوات میں برابر شریک رہے۔ 73 یا 74 ہجری میں 86 برس کی عمر میں وفات پائی۔

بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 131