🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: ہر دو احادیث میں لفظ مرحبا بزبان رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم مذکور ہے، دباء، کدو...
حدیث حاشیہ:
ہر دو احادیث میں لفظ مرحبا بزبان رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم مذکور ہے، دباء، کدو کی تو نبی، حنتم سبز لاکھی مرتبان، نقیر لکڑی کے کریدے ہوئے برتن، مزفت رال لگے ہوئے برتنوں کو کہا گیا ہے۔
یہ برتن عموماً شراب رکھنے کے لئے مستعمل تھے جن میں نشہ اور بڑھ جاتا تھا، اس لئے شراب کی حرمت کے ساتھ ان کو ان برتنوں سے بھی بند کر دیا گیا۔
ایسے حالات آج بھی ہوں تو یہ برتن کام میںلانا منع ہیں ورنہ نہیں۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6176