مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس کا مطلب یہ ہے کہ مسلمان کے دل کے سوا اور کسی چیز مثلاً انگور وغیرہ...
حدیث حاشیہ:
اس کا مطلب یہ ہے کہ مسلمان کے دل کے سوا اور کسی چیز مثلاً انگور وغیرہ کو کرم نہ کہنا چاہیے۔
ان حدیثوں کے لانے سے حضرت اما م بخاری کی غرض یہ ہے کہ إنما کا کلمہ عربی میں حصر کے لئے آتا ہے تو جب یہ فرمایا کہ إنما الکرمُ قلبُ المؤمنِ تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ قلب مومن کے سوا اور کسی چیز کو کرم کہنا درست نہیں ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6183