مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: نہ ظلی نہ بروزی جیسا کہ آج کل کے دجاجلہ کہتے ہیں۔ ھداھم اللہ۔ اب قیامت تک...
حدیث حاشیہ:
نہ ظلی نہ بروزی جیسا کہ آج کل کے دجاجلہ کہتے ہیں۔
ھداھم اللہ۔
اب قیامت تک صرف آپ ہی کی نبوت رہے گی۔
کوئی اگر نیا مدعی نبوت کھڑا ہوگا تو وہ دجال ہے۔
جھوٹا ہے۔
اسلام سے خارج ہے۔
لو قدر اللہ أن یکون بعدہ نبي لعاش ولکنه خاتم النبیین۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6194