🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: تو کیا اس میں جلسئہ استراحت کا ذکر نہیں؟ اس شخص کا نام خلاد بن رافع تھا...
حدیث حاشیہ:
تو کیا اس میں جلسئہ استراحت کا ذکر نہیں؟
اس شخص کا نام خلاد بن رافع تھا یہ نماز جلدی جلدی ادا کر رہا تھا۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز آہستہ سے پڑھنے کی تعلیم فرمائی۔
حدیث میں لفظ «وعليك السلام» مذکور ہے۔باب سے یہی مطابقت ہے۔
ابو اسامہ راوی کے اثر کو خود حضرت امام نے کتاب الایمان والنذر میں وصل کیا ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6251