🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: میں بھی ایسے بے جا الزامات پر صبر کرونگا۔ یہ اعتراض کرنے والا منافق تھا اور اعتراض...
حدیث حاشیہ:
میں بھی ایسے بے جا الزامات پر صبر کرونگا۔
یہ اعتراض کرنے والا منافق تھا اور اعتراض بھی بالکل باطل تھا۔
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم مصالح ملی کو سب سے زیادہ سمجھنے والے اور مستحقین کو سب سے زیادہ جاننے والے تھے۔
پھر آپ کی تقسیم پر اعتراض کرنا کسی مومن مسلمان کا کام نہیں ہو سکتا۔
سوائے اس شخص کے جس کا دل نور ایمان سے محروم ہو۔
جملہ احکام اسلام کے لئے یہی قانون ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6336