مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حضرت خالد نے ایک غزوہ میں بنو خزیمہ کے لوگوں کو مار ڈالا تھا۔ حالانکہ وہ ''صبانا...
حدیث حاشیہ:
حضرت خالد نے ایک غزوہ میں بنو خزیمہ کے لوگوں کو مار ڈالا تھا۔
حالانکہ وہ ''صبانا صبانا'' کہہ کر اسلام قبول کر رہے تھے۔
مگر حضرت خالد نہ سمجھ سکے اور ان کو قتل کر دیا جس پر رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سخت خفگی کا اظہار فرمایا اور اللہ کے ساتھ اس سے بیزاری ظاہر فرمائی جو یہاں مذکور ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6341