🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حدیث کے لفظ ومافاتکم سے حضرت امام ؒ نے باب کو ثابت فرمایاہے اورگفتگو کا سلیقہ سکھلایا...
حدیث حاشیہ:
حدیث کے لفظ ومافاتکم سے حضرت امام ؒ نے باب کو ثابت فرمایاہے اورگفتگو کا سلیقہ سکھلایا ہے کہ یوں کہنا چاہئیے کہ نماز کا جو حصہ تم پا سکو اسے پڑھ لو اور جو رہ جائے بعد میں پورا کر لو۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 635