مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حجلة ایک پرندہ ہوتا ہے۔ بعض روایات میں رزالحجلة بہ تقدیم رائے مہملہ بر زائے معجمہ آیا...
حدیث حاشیہ:
حجلة ایک پرندہ ہوتا ہے۔
بعض روایات میں رزالحجلة بہ تقدیم رائے مہملہ بر زائے معجمہ آیا ہے۔
یعنی چکور کے انڈہ کی طرح گولائی میں ہے کہ اس کی تائید اس روایت سے ہوتی ہے جسے ترمذی نے جابر بن سمرہ سے روایت کیا ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی مہر نبوت دونوں مونڈھوں کے درمیان کبوتر کے انڈے کے برابر لال رسولی کی طرح تھی (لغات الحدیث)

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6352