مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: کفار عرب نے متحدہ محاذ لے کر اسلام کے خلاف زبردست یلغار کی تھی۔ اس کو جنگ...
حدیث حاشیہ:
کفار عرب نے متحدہ محاذ لے کر اسلام کے خلاف زبردست یلغار کی تھی۔
اس کو جنگ احزاب یا جنگ خندق کہا گیا ہے۔
اللہ نے ان کی ایسی کمر توڑی کہ بعد میں جنگ کا یہ سلسلہ ہی ختم ہو گیا۔
کفار عرب نے متحدہ محاذ لے کر اسلام کے خلاف زبردست یلغار کی تھی۔
اس کو جنگ احزاب یا جنگ خندق کہا گیا ہے۔
اللہ نے ان کی ایسی کمر توڑی کہ بعد میں جنگ کا یہ سلسلہ ہی ختم ہو گیا۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6392