مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: ہجرت نبوی کے بعد کچھ کمزور مساکین مسلمان مکہ میں رہ کر کفار کے ہاتھوں تکلیف اٹھا...
حدیث حاشیہ:
ہجرت نبوی کے بعد کچھ کمزور مساکین مسلمان مکہ میں رہ کر کفار کے ہاتھوں تکلیف اٹھا رہے تھے ان ہی کے لئے آپ نے یہ دعا فرمائی جوقبول ہوئی اور مظلوم اور ضعفاء مسلمانوں کو ان کے شر سے نجات ملی۔
مشرکین مکہ آخر میں مسلمان ہوئے اور بہت سے تباہ ہو گئے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6393