مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہودی اسلام کے ازلی دشمن ہیں مگر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے اخلاق فاضلہ دیکھئے...
حدیث حاشیہ:
یہودی اسلام کے ازلی دشمن ہیں مگر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے اخلاق فاضلہ دیکھئے کہ آپ نے ان کے بارے میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی بددعا کو ناپسند فرمایا۔
انسانیت کی یہی معراج ہے کہ دشمنوں کے ساتھ بھی اعتدال کا برتاؤ کیا جائے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6395