مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس چوکھٹے کی شکل یوں مرتب کی گئی ہے۔ اندر والی لکیر انسان ہے جس کو چاروں...
حدیث حاشیہ:
اس چوکھٹے کی شکل یوں مرتب کی گئی ہے۔
اندر والی لکیر انسان ہے جس کو چاروں طرف سے مشکلات نے گھیر رکھا ہے اور گھیرنے والی لکیر اس کی موت ہے اور باہر نکلنے والی اس کی حرص وآرزو ہے جو موت آنے پر دھری رہ جاتی ہے۔
حیات چند روزہ کا یہی حال ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6417