🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: مراد وہ بندہ ہے جس کا کوئی پیارا بچہ فوت ہو جائے اور وہ صبر کرے تو...
حدیث حاشیہ:
مراد وہ بندہ ہے جس کا کوئی پیارا بچہ فوت ہو جائے اور وہ صبر کرے تو یقینا اس کے لئے وہ بچہ شفاعت کرے گا۔
مگر دنیا میں ایسا کون ہے جسے یہ صدمہ پیش نہ آتا ہو۔
إلا ماشاء اللہ۔
اللہ مجھ کو بھی صبر کی توفیق دے آمین (راز)
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6424