مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: زمانہ رسالت میں ایسے بھی لوگ تھے جو دنیاوی مفاد کے تحت مسلمان ہو گئے تھے ان...
حدیث حاشیہ:
زمانہ رسالت میں ایسے بھی لوگ تھے جو دنیاوی مفاد کے تحت مسلمان ہو گئے تھے ان ہی کا یہ ذکر ہے ایسا اسلام بیکار محض ہے۔
جس سے محض دنیا حاصل کرنا مقصود ہو۔
زمانہ رسالت میں ایسے بھی لوگ تھے جو دنیاوی مفاد کے تحت مسلمان ہو گئے تھے ان ہی کا یہ ذکر ہے ایسا اسلام بیکار محض ہے۔
جس سے محض دنیا حاصل کرنا مقصود ہو۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6435