مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: الفاظ حدیث (لو أن لابنِ آدمَ واديا مِن ذَهب) کو بعض صحابہ قرآن ہی میں سے سمجھتے...
حدیث حاشیہ:
الفاظ حدیث (لو أن لابنِ آدمَ واديا مِن ذَهب)
کو بعض صحابہ قرآن ہی میں سے سمجھتے تھے۔
مگر سورة ألھکم التکاثر سے ان کو معلوم ہوا کہ یہ قرآنی الفاظ نہیں ہیں بلکہ یہ حدیث نبوی ہے جس کا مضمون قرآن پاک کی سورة ألھکم التکاثر میں ادا کیا گیا ہے۔
یہ سورت بہت ہی رقت انگیز ہے مگر حضور قلب کے ساتھ تلاوت کی ضرورت ہے۔
وفقنا اللہ۔
آمین۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6440