مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: صبر تلخ است و لیکن برشیریں دار و....صبر عجیب نعمت ہے صابر آدمی کی طرف آخر میں...
حدیث حاشیہ:
صبر تلخ است و لیکن برشیریں دار و....صبر عجیب نعمت ہے صابر آدمی کی طرف آخر میں سب کے دل مائل ہو جاتے ہیں سب اس کی ہمدردی کرنے لگتے ہیں سچ ہے۔
﴿واللہُ مَعَ الصابرینَ﴾
صبر تلخ است و لیکن برشیریں دار و....صبر عجیب نعمت ہے صابر آدمی کی طرف آخر میں سب کے دل مائل ہو جاتے ہیں سب اس کی ہمدردی کرنے لگتے ہیں سچ ہے۔
﴿واللہُ مَعَ الصابرینَ﴾
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6470