مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: بھروسہ کا یہ مطلب نہیں ہے کہ اسباب کا حاصل کرنا چھوڑ دے بلکہ اسباب کا حاصل...
حدیث حاشیہ:
بھروسہ کا یہ مطلب نہیں ہے کہ اسباب کا حاصل کرنا چھوڑ دے بلکہ اسباب کا حاصل کرنا ضروری ہے لیکن عقیدہ یہ ہونا چاہئے کہ جو بھی ہو گا اللہ کے فضل وکرم سے ہوگا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6472