مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: بعض نے غارب کے بدل اس کو غابر پڑھا ہے یعنی اس ستارے کو جو باقی رہ...
حدیث حاشیہ:
بعض نے غارب کے بدل اس کو غابر پڑھا ہے یعنی اس ستارے کو جو باقی رہ گیا ہو۔
مطلب یہ ہے کہ جیسے یہ ستارہ بہت دور اور چمکتا نظر آتا ہے ویسے ہی بہشت میں بلند درجے والے جنتیوں کے مکانات دور سے نظرآئیں گے۔
اے اللہ! تو اپنے فضل و کرم سے ہم کو بھی ان میں شامل فرما دے۔
آمین۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6556