🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: کیتلی سے چائے دانی کی طرح کا برتن مراد ہے جس میں پانی کو جوش دیتے ہیں۔...
حدیث حاشیہ:
کیتلی سے چائے دانی کی طرح کا برتن مراد ہے جس میں پانی کو جوش دیتے ہیں۔
بعض نسخوں میں والقمقم کی جگہ بالقمقم ہے۔
قاضی عیاض نے کہا کہ صحیح لفظ والقمقم ہی ہے۔
یہ واؤ عاطفہ ہے لیکن اسماعیلی رحمۃ اللہ علیہ کی روایت میں أوالقمقم ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6562