مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہ وہ نام نہاد مسلمان ہوں گے جنہوں نے دین میں نئی نئی بدعات نکال کر دین...
حدیث حاشیہ:
یہ وہ نام نہاد مسلمان ہوں گے جنہوں نے دین میں نئی نئی بدعات نکال کر دین کا حلیہ بگاڑ دیا تھا۔
مجالس مولود مروجہ، تیجہ، فاتحہ، قبرپرستی اور عرس کرنے والے، تعزیہ پرستی کرنے والے، اولیاءاللہ کے مزارات کو مثل مساجد بنانے والے، مکار قسم کے پیر، فقیر، مرشد وامام یہ سارے لوگ اس حدیث کے مصداق ہيں ظاہر میں مسلمان نظر آتے ہیں لیکن اندر سے شرک و بدعات میں غرق ہوچکے ہیں۔
اللہ پاک ایسے اہل بدعت کو آپ کے دست مبارک سے جام کوثر نصیب نہیں کرے گا۔
پس بدعات سے بچنا ہر مخلص مسلمان کے لیے ضروری ہے۔
صحابہ سے وہ لوگ مراد ہیں جو آپ کی وفات کے بعد مرتد ہوگئے تھے جن سے حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ نے جہاد کیا تھا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6585