🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: آنحضرت ﷺ نےجیسا فرمایا تھا ویسا ہی ہوا۔ ایران اور روم دونوں مسلمانوں نےفتح کر لیے اور...
حدیث حاشیہ:
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نےجیسا فرمایا تھا ویسا ہی ہوا۔
ایران اور روم دونوں مسلمانوں نےفتح کر لیے اور ان کےخزانے سب مسلمانوں کے ہاتھ آئے۔
پیش گوئی حرف بہ حرف صحیح ثابت ہوئی۔
اس دن سے آج تک ایران مسلمانوں ہی کے زیر نگیں ہے۔
صدق رسول اللہ۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6630