مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حضرت ہند کا باپ عتبہ جنگ بدر میں حضرت امیر حمزہ کے ہاتھ سےمارا گیا تھا۔ لہذا...
حدیث حاشیہ:
حضرت ہند کا باپ عتبہ جنگ بدر میں حضرت امیر حمزہ کے ہاتھ سےمارا گیا تھا۔
لہذا ہند کو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے سخت عداوت تھی۔
یہاں تک کے جب حضرت امیر حمزہ جنگ احد میں شہید ہوئے تو ہند نے ان کا جگر نکال کر چبایا بعد اس کے جب مکہ فتح ہوا تو اسلام لائی۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6641