مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: انصاری لوگوں نے کام ہی ایسے کئے کہ رسول کریم ﷺ انصار سے بہت زیادہ خلوص برتتے...
حدیث حاشیہ:
انصاری لوگوں نے کام ہی ایسے کئے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم انصار سے بہت زیادہ خلوص برتتے تھے۔
انصار ہی نے آپ کو مدینہ میں مدعو کی اور پوری وفاداری کےساتھ قول وقرار پورا کیا۔
آپ کےساتھ ہو کر اسلا م کے دشمنوں سے لڑے۔
اشاعت وسطوت اسلام میں انصارکا بڑا مقام ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6645