مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: قلبی وساوس جو یونہی صادر ہو کر خود ہی فراموش ہوتے رہتےہیں۔ اللہ پاک نے ان سب...
حدیث حاشیہ:
قلبی وساوس جو یونہی صادر ہو کر خود ہی فراموش ہوتے رہتےہیں۔
اللہ پاک نے ان سب کو معاف کیا ہے ایسے وساوس کا آنا بھی فطرت انسانی میں داخل ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6664