مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہ حجۃ الوداع کی باتیں ہیں۔ ان سے دین کی آسان ہونے کی طرف اشارہ ہے اور...
حدیث حاشیہ:
یہ حجۃ الوداع کی باتیں ہیں۔
ان سے دین کی آسان ہونے کی طرف اشارہ ہے اور ان علماء کرام کے لیے قابل توجہ ہے جو ذرا ذرا سی باتوں میں نہ صرف لوگوں سے گرفت کرتے بلکہ فسق اور کفر کے تیر چلانے لگ جاتے ہیں۔
آج کے دور نازک میں بہت دور رس نگاہوں کی ضرورت ہے۔
اللہ پاک علماء اسلام کو یہ مرتبہ عطاء کرے۔
(آمین)

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6666