مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس حدیث سے معلوم ہوا کہ نماز در حقیقت وہی صحیح ہے جورکوع، سجدہ، قیام، جلسہ، قومہ...
حدیث حاشیہ:
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ نماز در حقیقت وہی صحیح ہے جورکوع، سجدہ، قیام، جلسہ، قومہ وغیرہ ارکان کو ٹھیک طور پرادا کر کے پڑھی جائے جو نمازی محض مرغ کی ٹھونگ لگا لیتے ہیں ان کو نماز کا چور کہا گیا ہےاور ایسے نمازیوں کی نماز ان کے منہ پر ماری جاتی ہے بلکہ وہ نماز اس نمازی کےحق میں بددعا کرتی ہے۔
حدیث اور باب میں مطابقت یہ ہے کہ بھول چوک معاف تو ہے مگر نماز میں اگر کوئی شخص بھول چوک کو مستقل معمول بنا لے تو ایسی بھوک چوک معافی کے قابل نہیں ہے۔
خاص طو رپر نماز میں ایسی بھول چوک بہت زیادہ خطرناک ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6667