🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس حدیث کےمطابقت اس طرح پر ہے کہ بھول کر کھاپی لینے سے جب روزہ نہیں ٹوٹا...
حدیث حاشیہ:
اس حدیث کےمطابقت اس طرح پر ہے کہ بھول کر کھاپی لینے سے جب روزہ نہیں ٹوٹا تو اسی قیاس پر بھول کر قسم کے خلاف کرنے سے قسم نہیں ٹوٹے گی۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6669