مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: نماز میں ایسی مذکورہ بھول چوک کا کفارہ سجدہ سہو کرنا ہے۔ اس حدیث میں سجدہ سہو...
حدیث حاشیہ:
نماز میں ایسی مذکورہ بھول چوک کا کفارہ سجدہ سہو کرنا ہے۔
اس حدیث میں سجدہ سہو ادا کرنے کی وہی ترکیب بیان ہوئی ہے جواہل حدیث کا معمول ہے اوراسی کو ترجیح حاصل ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6670