مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حفصہ بنت عمر ؓ کے خاوند اول حذافہ سہمی جنگ بدر کے بعد فوت ہو گئے تھے۔...
حدیث حاشیہ:
حفصہ بنت عمر ؓ کے خاوند اول حذافہ سہمی جنگ بدر کے بعد فوت ہو گئے تھے۔
3ھ میں ان کا نکاح ثانی رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ہوا۔
بہت نیک خاتون تھیں۔
نماز روزہ کا بہت اہتمام کرنے والی 45ھ ماہ شعبان میں انتقال ہوا۔
رضي اللہ عنها۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6691