🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: روایت میں اونٹ بکریوں وغیرہ کو بھی لفظ اموال سے تعبیر کیا گیا ہے اسی سے باب...
حدیث حاشیہ:
روایت میں اونٹ بکریوں وغیرہ کو بھی لفظ اموال سے تعبیر کیا گیا ہے اسی سے باب کا مطلب نکلا اور یہ بھی نکلا کہ خیانت اور چوری ایسے گناہ ہیں جن کی مجاہد کےلیے بھی بخشش نہیں ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6707