مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے سعد بن ابی وقاص کے لئے جیسا فرمایا تھا ویسا ہی...
حدیث حاشیہ:
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے سعد بن ابی وقاص کے لئے جیسا فرمایا تھا ویسا ہی ہوا، وہ وفات نبوی کے بعد کافی دنوں زندہ رہے اور تاریخ اسلام میں ایک عظیم مجاہد اور فاتح کی حیثیت سے نامور ہوئے جیسا کہ کتب تاریخ میں تفصیلات موجود ہیں۔
کچھ اوپر 70 سال کے عمر میں 55 میں انتقال فرمایا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6733