مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: ایک روایت میں یوں ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو جب اس کی خبر لگی...
حدیث حاشیہ:
ایک روایت میں یوں ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو جب اس کی خبر لگی تو آپ نے فرمایا تم نے اسے چھوڑ کیوں نہ دیا۔
شاید وہ توبہ کرتا اور اللہ اس کا قصور معاف کر دیتا۔
اس کو ابوداؤد نے روایت کیا اور حاکم اور ترمذی نے صحیح کہا۔
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ اقرار کرنے والے اگر رجم کے وقت بھاگے تو اس سے رجم ساقط ہو جائے گا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6816