🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: ناحق مسلمان کا خون کرنا بہت بڑا گناہ ہے جس کو آنحضرتﷺ نے کفر سے تعبیر فرمایا...
حدیث حاشیہ:
ناحق مسلمان کا خون کرنا بہت بڑا گناہ ہے جس کو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے کفر سے تعبیر فرمایا مگر صد افسوس کہ قرن اول ہی سے دشمنان اسلام نے سازش کر کے مسلمانوں کو باہمی طور پر ایسا لڑایا کہ امت آج تک اس کا خمیازہ بھگت رہی ہے۔
فلیبکوا علی الإسلام من کان باکیا.
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6869