مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: ان میں شرک ایسا گناہ ہے کہ جو بغیر توبہ کے مرے گا وہ ہمیشہ کے لیے...
حدیث حاشیہ:
ان میں شرک ایسا گناہ ہے کہ جو بغیر توبہ کے مرے گا وہ ہمیشہ کے لیے دوزخی ہوگیا۔
جنت اس کے لیے قطعاً حرام ہے۔
بت پرستی اور قبر پرستی ہر دو کی یہی سزا ہے۔
دوسرے گناہ ایسے ہیں جن کا مرتکب اللہ کی مشیت پر ہے وہ چاہے عذاب کرے چاہے بخش دے۔
آیت شریفہ ﴿إنَّ اﷲَ لَایَغفِرُ أن یُشركَ بهِ الخ﴾ میں یہ مضمون مذکور ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6871