مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: ان جملہ احادیث میں مختلف طریقوں سے اکراہ کا ذکر پایا جاتا ہے اس لیے حضرت مجتہد...
حدیث حاشیہ:
ان جملہ احادیث میں مختلف طریقوں سے اکراہ کا ذکر پایا جاتا ہے اس لیے حضرت مجتہد اعظم ان کو یہاں لائے۔
دنیا میں مسلمان کے سامنے کبھی نہ کبھی اکراہ کی صورت پیش آ سکتی ہے اور آج کل تو قدم قدم پر ہر مسلمان کے سامنے یہ صورت حال درپیش ہے۔
لہٰذا سوچ سمجھ کر اس نازک صورت سے گزرنا ہر مسلمان کے لیے ضروری ہے، وما توفیقي إلا باﷲ۔
کتاب الاکراہ ختم ہوئی۔
اب کتاب الحیل کو خوب غور سے مطالعہ کریں۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6952