🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: کیونکہ شفعہ بیع میں ہوتا ہے نہ کہ ہبہ میں۔ ہم کہتے ہیں کہ ہبہ بالعوض بھی...
حدیث حاشیہ:
کیونکہ شفعہ بیع میں ہوتا ہے نہ کہ ہبہ میں۔
ہم کہتے ہیں کہ ہبہ بالعوض بھی بیع کے حکم میں ہے تو شفیع کا حق شفعہ قائم رہنا چاہیے اور ایسا حیلہ کرنا بالکل نا جائز ہے۔
اس میں مالک کی حق تلفی کا ارادہ کرنا ہے۔
ہمیں چاہیے کہ ایسے ہبہ سے جس میں کسی کا نقصان نظر آرہا ہے بیچیں اور ایسے ناجائز حیلوں سے دور رہیں اور اس حدیث پر عمل کریں جو بالکل واضح اور صاف ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6977