مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: توڑے جانے سے ان کی شہادت مراد ہے۔ إناﷲ و إنا إلیه راجعون۔ سبحان اللہ حضرت عمر...
حدیث حاشیہ:
توڑے جانے سے ان کی شہادت مراد ہے۔
إناﷲ و إنا إلیه راجعون۔
سبحان اللہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی ذات مسلمانوں کی پشت پناہ تمام آفتوں اور بلاؤں کی روک تھی۔
جب سے یہ ذات مقدس اٹھ گئی مسلمان مصیبت میں مبتلا ہوگئے۔
آئے دن ایک ایک آفت ایک ایک مصیبت۔
اگر حضرت عمر رضی اللہ عنہ زندہ ہوتے تو ان جاہل درویشوں اور صوفیوں کی جو معاذ اللہ ہر چیز کو خدا اور عابد اور معبود کو ایک سمجھتے ہیں، پیغمبروں اور آسمانی کتابوں کو جھٹلاتے ہیں اور ان بدعتی گور پرستوں اور پیر پرستوں اور ان رافضیوں اور خارجیوں، دشمنان صحابہ و اہل بیت کی کچھ دال گلنے پانی کبھی نہیں ہرگز نہیں۔
یا اللہ! حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی طرح اور ایک شخص کو مسلمانوں میں بھیج دے اور جو اسلام کا جھنڈا ازسرنو بلند کرے اور دشمنان اسلام کو سرنگوں کر دے۔
آمین یا رب العالمین۔
(وحیدی)

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7096