🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اسی جملہ سے ترجمہ باب نکلتا ہے کیوں کہ حضرت ابوبکر ؓ خود مقتدی تھے، لیکن دوسرے...
حدیث حاشیہ:
اسی جملہ سے ترجمہ باب نکلتا ہے کیوں کہ حضرت ابوبکر ؓ خود مقتدی تھے، لیکن دوسرے مقتدیوں نے ان کی اقتدا کی۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 713