مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یعنی اور لوگ رشک کے قابل ہی نہیںہیں یہ دو شخص البتہ رشک کے قابل ہیںکیوں کہ...
حدیث حاشیہ:
یعنی اور لوگ رشک کے قابل ہی نہیںہیں یہ دو شخص البتہ رشک کے قابل ہیںکیوں کہ ان دونوں شخصوں نے دین اور دنیا دونوں حاصل کرلیے، دنیامیں نیک نام ہوئے اور آخرت میں شاد کام۔
بعضے بندے اللہ تعالیٰ کے ایسے بھی گزرے ہیں جن کو یہ دونوں نعمتیں سرفراز ہوئی ہیں ان پر بے حد رشک ہوتا ہے۔
نواب سید محمد صدیق حسن خاں صاحب کو اللہ تعالیٰ نے دین کا علم بھی دیا تھا اور دولت بھی عنایت فرمائی تھی۔
انہوں نے اپنی دولت بہت سے نیک کاموں میں جیسے اشاعت کتب حدیث وغیرہ میں صرف کی۔
اللہ تعالیٰ ان کے درجے بلند کرے اور ان کی نیکیاں قبول فرمائے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7141