🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: عیدگاہ کے قریب ان کو رجم کیا گیا۔ یہ شخص ماعز بن مالک اسلمی مدنی ہے جو...
حدیث حاشیہ:
عیدگاہ کے قریب ان کو رجم کیا گیا۔
یہ شخص ماعز بن مالک اسلمی مدنی ہے جو بحکم نبوی سنگسار کئے گئے۔
رضي اللہ عنه و أرضاہ۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7168