مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: ترجمہ: باب اس سے نکلا کہ آپ نے ایک شخص بلال یا عبد اللہ ابن مکتوم کی...
حدیث حاشیہ:
ترجمہ:
باب اس سے نکلا کہ آپ نے ایک شخص بلال یا عبد اللہ ابن مکتوم کی اذان کو عمل کے لیے کافی سمجھا اس سے بھی خبر واحد کا اثبات ہوا۔
واحد شخص جب معتبر ہوئے اس کا روایت کرنا بھی اسی طرح حجت ہے جیسے شخص واحد کی اذان جملہ مسلمانوں کے لیے حجت ہے۔
خبر واحد کو حجت نہ ماننے والے کو چاہئے کہ شخص واحد کی اذان کو بھی تسلیم نہ کرے۔
إذا لیس فلیس۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7248