مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: سبحان اللہ! صحابہ رضی اللہ عنہم کی ایمانداری اور تقویٰ شعاری‘ ایمان ہو تو ایسا ہو۔ باب...
حدیث حاشیہ:
سبحان اللہ! صحابہ رضی اللہ عنہم کی ایمانداری اور تقویٰ شعاری‘ ایمان ہو تو ایسا ہو۔
باب کی مطابقت ظاہر ہے کہ ایک شخص کی خبر پر شراب کے حرام ہو جانے پر اعتماد کر لیا۔
اس سے بھی خبر واحد پر عمل کا اثبات ہوا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7253