مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: مقیر یعنی قار لگا ہوا قارورہ روغن ہے جو کشتیوں پر ملا جاتا ہے۔ ترجمہ باب اسی...
حدیث حاشیہ:
مقیر یعنی قار لگا ہوا قارورہ روغن ہے جو کشتیوں پر ملا جاتا ہے۔
ترجمہ باب اسی فقرے سے نکلتا ہے کہ اپنے ملک والوں کو پہنچا دو کیونکہ یہ عام ہے۔
ایک شخص بھی ان میں کا یہ باتیں دوسرے کو پہنچا سکتا ہے۔
اسی سے خبر واحد کا حجت ہونا ثابت ہوا۔
دباء کدو کا توبنا‘ حنتم سبز لاکھی اور اور رال کا برتن‘ نقیر کریدی ہوئی لکڑی کا برتن۔
اس وقت ان برتنوں میں شراب بنائی جاتی تھی اس لیے آپ نے ان برتنوں کے استعمال سے بھی روک دیا‘ اب یہ خطرات ختم ہیں۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7266