مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس حدیث سے واضح طور پر معلوم ہوا کہ قرآن وحدیث ہی دین کے اصل الاصول ہیں...
حدیث حاشیہ:
اس حدیث سے واضح طور پر معلوم ہوا کہ قرآن وحدیث ہی دین کے اصل الاصول ہیں اور سنت نبوی ہی بہر حال مقدم ہے۔
امام استاد بزرگ سب کو ترک کیا جاسکتا ہے مگر قرآن وحدیث کو مقدم رکھنا ہوگا‘ یہی نجات کا راستہ ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7281