🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: گو سوال تحریم کی علت نہیں مگر جب اس کی حرمت کا حکم سوالا کے بعد اترا...
حدیث حاشیہ:
گو سوال تحریم کی علت نہیں مگر جب اس کی حرمت کا حکم سوالا کے بعد اترا تو گو یا سوال ہی اس کی حرمت کا باعث ہوا۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7289