🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: تم نے بھڑ کر مجھ سے ایک بات کہلوائی اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو مجھ...
حدیث حاشیہ:
تم نے بھڑ کر مجھ سے ایک بات کہلوائی اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو مجھ پر غصہ کرایا۔
یہ حدیث اس باب میں اس لیے آئے اس سے اختلاف کرنے کی یا باربار ایک ہی مقدمہ میں عرض کرنے کے جھگڑا کرنے کی برائی نکلتی ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7303