🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: ترجمہ باب کی مطابقت اس طرح سے ہے کہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ اور ان کے...
حدیث حاشیہ:
ترجمہ باب کی مطابقت اس طرح سے ہے کہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ اور ان کے ساتھیوں نے علی اور عباس رضی اللہ عنہ کے تنازع اور اختلاف کو برا سمجھا۔
جب تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے کہا‘ ان دونوں کا فیصلہ کر کے ان کو آرام دیجئے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7305