مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس حدیث کی مطابقت ترجمہ باب سے اس طرح ہے کہ جب مدینہ سب شہروں سے افضل...
حدیث حاشیہ:
اس حدیث کی مطابقت ترجمہ باب سے اس طرح ہے کہ جب مدینہ سب شہروں سے افضل ہوا تو وہاں کے علماء کے اجماع ضرور معتبر ہوگا کیونکہ مدینہ میں برے اور بد کار لوگ ٹھہر ہی نہیں سکتے۔
وہاں کے علماء سب سے اچھے ہی ہوں گے مگر یہ حکم حیات نبوی کے ساتھ تھا۔
بعد میں بہت سے اکابر صحابہ مدینہ چھوڑ کر چلے گئے تھے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7322