مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس حدیث کی منا سبت باب سے یہ ہے کہ اس میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم...
حدیث حاشیہ:
اس حدیث کی منا سبت باب سے یہ ہے کہ اس میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا کثیر بن صلت کے گھر کے پاس تشریف لے جانا اور وہاں عید کی نماز پڑھنا مذکور ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7325